چائے حاضر ہے بھیاجو بھی ویکسین لگوا سکتا ہے وہ جلد از جلد لگائے ۔
سیما آپا ۔ ژیانگ بھی ایک نام ہے مگر چینی ۔ژیار فارسی نام ہے لڑکوں کے لئیے!معنی اُردو ہیں تمدن ،شہر نشینی ، زندگی کے ہے ہیں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
شدومد سے ثابت کریں گے بھیا کہ یہ چینی نام ہے رضا کا ایک دوست ہے چینی نام ہے شو کیسیما آپا ۔ ژیانگ بھی ایک نام ہے مگر چینی ۔(ابھی ابھی ایجاد کیا ہے میں نے اور نام چین کا لگا دیا )
صادق ہوں اپنے قول میں آپا خدا گواہ ۔شدومد سے ثابت کریں گے بھیا کہ یہ چینی نام ہے رضا کا ایک دوست ہے چینی نام ہے شو کی
Shoe key ہم اُنھیں جوتے کی چابی کہتے ہیں
ضرورت پڑے تو شوکی سے پچھوا لیں ۔صادق ہوں اپنے قول میں آپا خدا گواہ ۔
آپ چین جا کے زور سے پکاریں ژیانگ ! ۔ کوئی نہ کوئی دوڑتا آئے گا آپ کے پاس۔