سید عاطف علی
لائبریرین
سب نے دیکھا کہ لڑی کی ترتیب بگڑ گئی تھی ۔ پھر سنبھل گئی ۔۔
یہ ادارہ دائری شمالی ۔ یعنی نارتھ رنگ روڈ پر تھا حی المصیف میں ۔ہمیں تو کچھ بھی نہیں ہوا تھا۔ آپ نے کہاں سے ویکسین کروائی؟
بہت وثوق سے تو نہیں کہہ سکتا لیکن حکومت کے تحت ہی ہو رہا ہے یہ کام تو ۔ شاید پرائیویٹ ادارہ ہو۔ البتہ ویکسین تو حکومت نے ہی لگائے ہے ۔ادارہ دائری شمالی، یہ کیا حکومت کے زیر انتظام ہے یا کوئی ذاتی مستشفیٰ ہے۔