سیما علی
لائبریرین
گوری گوری اُو بانکی چھوری کبھی میری گلی بھی آیا کروفش پکوڑے کون کھلائے گا ہمیں۔۔۔ سیما جی سے ہی امید کی جا سکتی ہے۔
تو فش کے پکوڑے بھی کھایا کرو !!!!!!!!!!!!!!!
گوری گوری اُو بانکی چھوری کبھی میری گلی بھی آیا کروفش پکوڑے کون کھلائے گا ہمیں۔۔۔ سیما جی سے ہی امید کی جا سکتی ہے۔
یہ تو میں خود نہیں بتا سکتا ۔ہو ابھی بھی شاید۔۔۔ ایسا ہو سکتا ہے نا؟
پہلے کی بات ہے ۔ میری امی میرے منہ میں براہ راسے برتن میں نکالے بغیر ہماری بکری کے دودھ کی دھاریں مارا کرتی تھیں۔ کیوں کہ ان کے بقول منہ کے چھالے اچھے ہو جاتے تھے اس طرح ۔ اور میرے منہ میں چھالے بہت ہوتے تھے ،ب سے بکری کا دودھ ہمیں پسند نہیں ہے پینا۔ آپ کو اچھا لگتا ہے؟