گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کیا ہی دلچسپ کام ہے۔ پھر محنت کے نتیجے میں جو رنگ برنگے پھول دیکھنے کو ملتے ہیں کہ ہر کلی، ہر پھول پتی کو دیکھ کر ماشاءاللہ اور سبحان اللہ ہی زبان پہ رہتا ہے۔فن باغبانی بھی ایک اعلیٰ کام ہے۔
کیا ہی دلچسپ کام ہے۔ پھر محنت کے نتیجے میں جو رنگ برنگے پھول دیکھنے کو ملتے ہیں کہ ہر کلی، ہر پھول پتی کو دیکھ کر ماشاءاللہ اور سبحان اللہ ہی زبان پہ رہتا ہے۔فن باغبانی بھی ایک اعلیٰ کام ہے۔
گھر مہکتا رہتا ہے ماشاء اللّہ انکا !!! باغ و بہار شخصیت کی مالک ہیں اور محفل کو اپنے نام کی طر ح گل و گلزار کیے رکھتی ہیں !!!!!!!!!کبھی کبھی یہ کام بھی کرنا چاہیے کہ صحت کے لیے اچھا ہوتا ہے۔
نیکی ہے آپکی استادِ محترم کہ ہمیں ٹکرانے سے بچا لیا!!سلامت رہیے !معلوم ہوتا ہے کہ سیما خود سے ہی ٹکرا گئیں!
ہم تھوڑی دیر میں بتاتے ہیںویسے آپس کی بات ہے اگر کوئی سنے تو بتائیں نا۔
خیر یہ تین کپ تو ہمارے ہو گئے۔۔۔ اور کسی نے پینی ہوئ تو؟چائے حاضر ہے جناب