جلد یا دیر ہوسکتی ہے مگر نتیجہ یہی ہے !!!!!!!ثمر ضرورملتا ہے صبر کرنے والوں کو دیر سے ہی سہی۔
بھیا چائے بنائی ہے آجائیں!!!ثمر ضرورملتا ہے صبر کرنے والوں کو دیر سے ہی سہی۔
چائے بنائی ہے آجائیں بھیا!!!
خوب ! لیکن میں افطار میں ہی پیتا ہوں ۔کیوں کہ میرے خیال میں ڈائیوریٹک ایفیکٹ رکھتی ہے ۔ یعنی جسم سے مائع یعنی پانی کی مقدار کم کر نے کا اثر ۔چائے تو سحر و افطار ،دونوں وقت ہی ضروری ہے