سید عاطف علی
لائبریرین
درست بھی کردی میں نے جلدی سے ۔
خراب ہو گئی ترتیب آپا ۔
سب سے بہتر طریقہ یہی ہے جو آپ نے کیا"ڑ" سے تو ہمیں کوئی لفظ نہیں آتا۔
گھل مل کر رہنا ہم بڑوں کے لئے تو خوشی کا باعث بنتا ہی ہیں لیکن بچوں کو بھی آپس میں روابط بنانے کا موقع ملتا ہے ۔کتنا اچھا لگتا ہے جو بات ملک میں ہونا چاہیے وہ پاکستانیوں میں پردیس میں ہے وہاں وہ صرف پاکستانی ہیں ہیں اور اتفاق ہے نہ مسلک کی جنگ ہے نہ قومیت کی ۔۔۔