گُلِ یاسمیں
لائبریرین
چلیں جو ہو گا دیکھا جائے گا
خیریت ہے اب بخار کیسا ہےچلیں جو ہو گا دیکھا جائے گا
دیوانہ کر دیا ہے اس بخار نے۔۔۔ ابھی بھی 102 ہے۔ بار بار غنودگی چھا جاتی ہے۔ آنکھ کھلتی ہے تو محفل میں چلے آتے ہیں۔خیریت ہے اب بخار کیسا ہے
رحمتوں کا مہینہ ہے اُسکی بے شمار نعمتوں کا نزول ہے اس ماہ میں ان شاء اللّہ آپ بالکل ہشاش بشاش ہونگیں۔۔ذہین ہیں آپ بہت ماشا ء اللہ سے۔ ہمارے دل کی بات سمجھ جاتی ہیں آپ۔
ژالہ باری تو نہیں ہورہی آپکے یہاں اگر ہے تو تھوڑی سی ہمارے یہاں بھیج دیں ہم بہت سا سورج بھیجتے ہیں آپکو ۔۔۔۔۔۔۔زندگی رہی تو کتابِ زندگی پڑھتے ہوئے ڑ کو بھی دیکھیں گے۔