گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ثمر ملا ہمیں اپنے صبر کا۔ سامان سب موجود تھا، آئے،پکایا ، کھایا، برتن سمیٹے اور چلے گئے۔ میزبان نے اچھے سے ریسٹ کیا۔ کباب وغیرہ فریز کئے ہوئے تھے۔ کپ کیکس البتہ دن میں بنا لئے۔ طبیعت بخار کے لحاظ سے بہتر ہے یکن جس جگہ بازو پہ لگی تھی چوڑ، بہت درد ہے۔ ڈٓصبح چیک اپ کے لئے جانا ہے۔
 
الف عین

جا کر اچھی سی رپورٹ کے کر آؤ کہ ہم سب کو اطمینان ہو جائے
 
سیما علی

لائبریرین
جلدی جلدی چیک اپ کروائیں سب کا تو اتنا خیال رکھتی ہیں اپنا بھی کریں اور جلدی سے اچھی ہوجائیں ہماری ڈھیروں دعائیں ہیں آپ کے لئیے!!!!
 
حیران ہیں کہ دو ہفتے بعد بھی بازو کو ٹھیک سے حرکت نہیں دے سکتے۔ ایکسرے رپورٹ تو ٹھیک تھی، اب اسکیننگ دیکھئے کیا بتائے۔چار گھنٹے بعد ہے اپائنٹمنٹ۔
 
سیما علی

لائبریرین
آخری تدوین:
Top