گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ث سے تو ثمر ہی لکھیں گے ہم۔ صبر کا ثمر۔پ کے ساتھ زیادتی ہو گئی ۔
ث سے تو ثمر ہی لکھیں گے ہم۔ صبر کا ثمر۔پ کے ساتھ زیادتی ہو گئی ۔
جی، صحیح کہہ رہے ہیں آپ۔ میرے ذہن میں ب کے بعد ت ہی آیا، نجانے کیوں۔پ کے ساتھ زیادتی ہو گئی ۔
ڈرنے کی کوئی بات نہیں ۔غلطی تو سب سے ہو سکتی ہے ۔جی، صحیح کہہ رہے ہیں آپ۔ میرے ذہن میں ب کے بعد ت ہی آیا، نجانے کیوں۔