ظالم کا ظلم کبھی اسے یاد رہتا ہے یا بھول جاتا ہے؟
الف عین لائبریرین مئی 24، 2021 #25,862 عالِم کی موت عالَم کی موت ہوتی ہے، کارونا میں کیسے کیسے عالم چلے گئے!
سیما علی لائبریرین مئی 24، 2021 #25,863 ظروف اب سجا دئے بس نماز کے بعد کھانا نکالتی ہوں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ظروف اب سجا دئے بس نماز کے بعد کھانا نکالتی ہوں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
سید عاطف علی لائبریرین مئی 24، 2021 #25,869 گل پھینکے ہے اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی اے خانہ بر انداز چمن ، کچھ تو ادھر بھی
سیما علی لائبریرین مئی 25، 2021 #25,872 محفل ہو دکھاوے کی تو ہیں سب سے نمایاں اور کہنا پڑے سچ تو شرمسار ہیں ہم لوگ
سیما علی لائبریرین مئی 26، 2021 #25,878 سید عاطف علی نے کہا: گل پھینکے ہے اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی اے خانہ بر انداز چمن ، کچھ تو ادھر بھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بے حد کمال بھیا
سید عاطف علی نے کہا: گل پھینکے ہے اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی اے خانہ بر انداز چمن ، کچھ تو ادھر بھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بے حد کمال بھیا
عبدالقدیر 786 محفلین مئی 26، 2021 #25,879 سیما علی نے کہا: السلام علیکم صبح بخیر عبدالقدیر 786 اس لڑی میں آئیے۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی آچکے اِس لڑی میں کیا کرنا ہوتاہے؟
سیما علی نے کہا: السلام علیکم صبح بخیر عبدالقدیر 786 اس لڑی میں آئیے۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی آچکے اِس لڑی میں کیا کرنا ہوتاہے؟
سیما علی لائبریرین مئی 26، 2021 #25,880 عبدالقدیر 786 نے کہا: جی آچکے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر اصول سے