سیما علی
لائبریرین
ڑ کہاں بھول آئے اور رزہِ نصیب کے ہم اِس لڑی میں آئے
ڑ کہاں بھول آئے اور رزہِ نصیب کے ہم اِس لڑی میں آئے
ذرا سا معانقہ ہو گیا عبدالقدیر 786 سے، ورنہ ترتیب درست ہی چل رہی ہے۔ تقریباً ایک ساتھ ہی دونوں نے د سے بات کی!ڈریں ابھی ہماری بٹیا آتی ہونگی پھر کہیں گی بھیا یہ کیا حال کیا
روز کا یہ ہی معمول رہا تو ہمارا کیا ہوگاذرا دیر لگی پر ٹھیک ہوگیا
ذرا سا معانقہ ہو گیا عبدالقدیر 786 سے، ورنہ ترتیب درست ہی چل رہی ہے۔ تقریباً ایک ساتھ ہی دونوں نے د سے بات کی!
سارے حروف آگے پیچھے ہوگئے دماغ میں اب ترتیب سے بٹھائے دیتے ہیںڑ کہاں بھول آئے اور ر
ڈال دیا ہم نے بھی اِس میں حصہذرا سا معانقہ ہو گیا عبدالقدیر 786 سے، ورنہ ترتیب درست ہی چل رہی ہے۔ تقریباً ایک ساتھ ہی دونوں نے د سے بات کی!
رہ گئے سوچنے والے پیچھےڈال دیا ہم نے بھی اِس میں حصہ
ڑیوڑھی ہوتی ہمارے پاس تو ہم اِس لفظوں کی بارش میں ضرور بانٹ دیتےژالہ باری اسی ہوتی آپ پر لفظوں کی کہ بس
شرارت کی نہیں تھی بس کچھ باتیں ہیں جو وقت کے ساتھ ہی پتا لگے گیسب سے کہتا ہوں کہ ڑ اور ژ کو چھوڑ دیا جائے مگر جون سنتا یے!
صبر درکار ہے اِس معاملےمیںشاید لمبا جملہ لکھنے میں ایک دو منٹ مین دوسرے مراسلے آ جاتے ہیں اور معانقہ ہو جاتا ہے
ضبط تو آپ نے بھی نہ کیاصحیح کہا تھا نا مین نے!
ظلم جب حد سے بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہےطریقہ ہی یہ ہے
عینک لگاکر دیکھئیے ہم بھی تو کھڑے ہیں راہوں میںظرافت میں اپنا ثانی نہیں رکھتے سید عاطف علی بھیا