سید عاطف علی

لائبریرین
غبارے جیسا منہ کیوں بن جاتا ہے جب ہماری گاڑی کی چابی ہم سے ضبط کر لی جاتی ہے
فی الفور صبر کیا کریں ۔ ہر وقت گھومنا کوئی اچھی بات ہے ۔ میری گاڑی نیچے کئی ہفتوں سے جامد کھڑی ہے ۔ورک فرام ہوم ہے ۔اور میں قید ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیا کریں کہ ایک گھر سے دوسرے گھر کا فاصلہ 35 کلومیٹر ہے۔۔ جائے بغیر بھی گزارا نہیں ہوتا۔ گھر آنے جانے کے سوا بس محفل پر ہی گھومتے ہیں بھائی
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لو جی پابندیاں لگانے والوں میں اضافہ ہی اضافہ۔۔۔ ہم خوش ہیں بھائی کہ ہمارا خیال رکھوانے والے بہت ہیں ماشاء اللہ
 
Top