پھر ہم بنائے دیتے ہیں آپ کے لئیےبارشوں میں پکوڑے کھانے کا دل کر رہا ہے لیکن بنائے کون
ٹوٹ جائے نہ بھرم ہونٹ ہلاؤں کیسےتو یہ بھی بتا دیجئیے کہ ہم کھائیں کیسے؟
چلیں جی آنے کے زمانے لد گئے تو ہم یہاں سے کراچی جانے کی بات کریںلد گئے آنے کے زمانے!!!
چلو ایک مزاحیہ شعر سنو
کیلا کھانے سے مرے دانت ہلے جاتے ہیں
فرش مخمل پر مرے پاؤں چھلے جاتے ہیں
حضور کو اتنا پسند آیا کہ ترتیب بھول گئے ۔مکرر، مکرر
خراب کردی آپ نے بھی ترتیب ایک مرتبہ پھر ۔یہ کھیل کھیلنے کا طریقہ شریف عنایت فرمائیں۔
خوبیِ کلام نے مجھے ہلا کے رکھ دیاحضور کو اتنا پسند آیا کہ ترتیب بھول گئے ۔