گُلِ یاسمیں
لائبریرین
دو کی بجائے تین جواب آ گئے خ سے
خراب کردی آپ نے بھی ترتیب ایک برتبہ پھر ۔
ریٹنگ درست کریں اور ترتیب کا خیال رکھیں ورنہ ناکام ہوتے رہیں گے یونہی ۔ ۔معذرت ۔ پھر؟
زنّاٹے دار رفتار سے چلتے ہیں صحرائی جہاز یعنی اونٹ ۔ریگستان میں بھی جہاز چلتے ہیں نا؟
ریٹنگ درست کریں اور ترتیب کا خیال رکھیں ورنہ ناکام ہوتے رہیں گے یونہی ۔ ۔
سکرین توڑ کر دیکھیں پتہ چل جائے گاژالہ باری سے ونڈ سکرین ٹوٹے تو انشورنس میں کوَر ہو گی ؟
شروع سے مراسلے پڑھیں اور ترتیب کا سراغ خود لگائیں ۔ محنت کرنا سیکھیں ۔ناکام۔ ترتیب؟
صحیح جواب نہیں کیوں کہ وجہ ژالہ باری ہونی چاہیئے ۔سکرین توڑ کر دیکھیں پتہ چل جائے گا
ظلم کر رہے ہیں ترتیب نہ سیکھ کر آپ مسلسلصراحی سے پانی دو پھر جاتا ہوں۔