سلامت رہیے۔ٹھہرو پیاری لاريب اخلاص مجھے بھی اپنی دعاؤں میں شامل رکھا کرو
طرز یہ ہوا کہ نا چائے ہوئی نا قہوہضعیف سی۔۔۔ آدھے دودھ اور آدھے پانی والی۔ بنا چینی کے۔ اور صرف صبح سویرے۔ دن میں بس قہوہ پیتے ہیں۔
ظلم کر دیا لڑی پر آپ نے ۔نا چائے نا قہوہ
علم بعد میں ہوا ہمیںظلم کر دیا لڑی پر آپ نے ۔
فائر نہ کردیا جائے ہمیں کہیں اِس لڑی سےغم نہ کیجئیے ہم قدیر بھائی کو سمجھا کر ہی دم لیں گے
قتل ہوگیا لڑی کا ہم سے ایسا لگا ہمیںفیر کر گئے غلطی
ع سے ہم نے لکھ دیا تھا قدیر بھائی
کچھ بھی ہو سکتا ہے اب آپ کے ساتھ یہاں ۔ تیار رہیئے ۔قتل ہوگیا لڑی کا ہم سے ایسا لگا ہمیں