خان بھائی کے لئے سپیشل ڈش کے طور پر پیش کیا جائے گا تا کہ انھیں محفل کا راستہ یاد رہے
گُلِ یاسمیں لائبریرین جون 17، 2021 #26,561 خان بھائی کے لئے سپیشل ڈش کے طور پر پیش کیا جائے گا تا کہ انھیں محفل کا راستہ یاد رہے
محمد شکیل خورشید محفلین جون 18، 2021 #26,568 ژند، ژالہ، ژولیدہ خاطر، ژرف، کچھ بھی لکھ لیجئیے، بات تو آگے بڑھائیے
سید عاطف علی لائبریرین جون 18، 2021 #26,569 سیماعلی آپا ہیں ہماری جو کبھی خالی نہیں چھوڑتیں کوئی حرف ۔ آخری تدوین: جون 20، 2021
الف عین لائبریرین جون 19، 2021 #26,571 صحیح بات تو یہ ہے کہ فرصت ملنے پر سب فعال اراکین یہاں آتے ہی ہیں
ع عظیم محفلین جون 19، 2021 #26,573 طوطے بھی اڑا کرتے تھے یہاں کبھی شمشاد بھائی کے، لیکن اب وہ خود بھی نہیں آتے
محمد شکیل خورشید محفلین جون 19، 2021 #26,574 ظہر کے وقت طوطوں کا ذکر ہوا تھا، نصف شب ہونے کو آئی آگے بڑھیئے صاحبان و صاحبات!!!
ام عبدالوھاب محفلین جون 20، 2021 #26,577 فادر،ز ڈے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سال میں صرف ایک دن جبکہ باپ کی کمائی تو سارا سال کھانی ہے،صرف کھانی ہی نہیں بلکہ۔۔۔۔۔۔۔۔ پہننی،بچھونی اور اڑانی بھی ہے۔۔۔۔۔۔ کہیں کہیں تو ون ویلنگ یا گیمنگ میں حرام بھی کرنی ہے۔
فادر،ز ڈے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سال میں صرف ایک دن جبکہ باپ کی کمائی تو سارا سال کھانی ہے،صرف کھانی ہی نہیں بلکہ۔۔۔۔۔۔۔۔ پہننی،بچھونی اور اڑانی بھی ہے۔۔۔۔۔۔ کہیں کہیں تو ون ویلنگ یا گیمنگ میں حرام بھی کرنی ہے۔
ام عبدالوھاب محفلین جون 20، 2021 #26,580 گزرتا وقت انسان کو احساس دلاتا ہے کہ وہ اپنے اختتام کی طرف گامزن ہے۔