گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ بات ہے تو پھر لیجئیے ایک ہماری طرف سے

مری کم مائیگی کو ترے ذوق نے دولتِ حرفِ تازہ بیاں سونپ دی
میں کہ ٹھہرا گدائے دیارِ سخن مجھ کو یہ ذمّہ داری کہاں سونپ دی
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تو کھانے پینے ہی کی بات کرنی ہے اگر تو ہم میتھی والی بیسنی روٹی کی بات کریں گے۔ آٹا گوندھا رکھا ہے۔ گاڑی میں ویکیوم کرنے کے بعد روٹی بنا ئیں گے اور کھائیں گے لسی کے ساتھ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی بہتر عاطف بھائی۔۔۔ پورا گھنٹہ لگ گیا گاڑی کی صفائی میں۔ اب روٹی بنانے کا پروگرام تھوڑا لیٹ ہو گیا۔
 

عظیم

محفلین
ذکر تکلیف وغیرہ کا ہو رہا ہے تو واقعی تکلیف یا بیماری کوئی بھی ہو انسان نڈھال ہو جاتا ہے
 
Top