ڑے محذوف
گُلِ یاسمیں لائبریرین جون 21، 2021 #26,602 زمانہ گزر گیا جیسے درد کے ساتھ ۔۔۔ لاریب بہنا آپکی دعا کے لئے جزاک اللہ قدیر بھائی مشکلات گزر جائیں تو پھر انھیں ڈائری میں لکھ کر کیا کرنا، ویسے تجربہ اچھا ہی رہا جی عظیم بھائی دو مہینے ہو گئے درد سہتے اور جاگتے۔ اب ذرا بہتری آئی نیند میں
زمانہ گزر گیا جیسے درد کے ساتھ ۔۔۔ لاریب بہنا آپکی دعا کے لئے جزاک اللہ قدیر بھائی مشکلات گزر جائیں تو پھر انھیں ڈائری میں لکھ کر کیا کرنا، ویسے تجربہ اچھا ہی رہا جی عظیم بھائی دو مہینے ہو گئے درد سہتے اور جاگتے۔ اب ذرا بہتری آئی نیند میں
ام عبدالوھاب محفلین جون 21، 2021 #26,603 سب کی رب تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ جلد صحت یاب ہو جائیں۔۔۔۔گل یاسمیں
محمد شکیل خورشید محفلین جون 21، 2021 #26,606 ضائع ہو جاتی ہے اکثر "ژ" کی باری، اس دفعہ بھی ایسا ہی ہوا۔
محمد شکیل خورشید محفلین جون 21، 2021 #26,608 ظا ہراََ تو بعض احباب ظ پر بھی اٹک جاتے ہیں، لیکن یہی تو خوبی ہے اس لڑی کی ڑ کی بات سمجھ آتی ہے ژ پر تو جواب آنا چاہیئے، بہرحال جو ناظمین کی مرضی
ظا ہراََ تو بعض احباب ظ پر بھی اٹک جاتے ہیں، لیکن یہی تو خوبی ہے اس لڑی کی ڑ کی بات سمجھ آتی ہے ژ پر تو جواب آنا چاہیئے، بہرحال جو ناظمین کی مرضی
ام عبدالوھاب محفلین جون 21، 2021 #26,609 عین اس وقت جب میں ظ پر مراسلہ کرنے والی تھی،شکیل بھائی کا مراسلہ آگیا
گُلِ یاسمیں لائبریرین جون 21، 2021 #26,610 غنچہ دل کھلا دیتی ہیں آپ سب کی دعائیں اللہ پاک قبول فرمائیں آمین جزاک اللہ
گُلِ یاسمیں لائبریرین جون 21، 2021 #26,614 گزری گرمیوں کے دو سوٹ پڑے ہیں سینے والے۔۔۔ سوچا کہ سی ہی ڈالیں
گُلِ یاسمیں لائبریرین جون 22، 2021 #26,618 وہی تو۔۔۔ سیما آپی بہت محبت بھئ تو دیتی ہیں ہم سب کو اللہ پاک انھیں سلامت رکھیں آمین
گُلِ یاسمیں لائبریرین جون 22، 2021 #26,620 ام عبدالوھاب نے کہا: ہماری حاضری بھی لگ جائے۔۔۔۔۔السلام علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یعنی کہ یہاں حاضری لگوانی ہے وعلیکم السلام کیسی ہیں آپ
ام عبدالوھاب نے کہا: ہماری حاضری بھی لگ جائے۔۔۔۔۔السلام علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یعنی کہ یہاں حاضری لگوانی ہے وعلیکم السلام کیسی ہیں آپ