سیما علی

لائبریرین
نیلا ستھرا آسمان آپ کے یہاں یا نارتھ انگلینڈ ہی میں نظر آتا ہمارے یہاں آسمان کی خوبصورتی کو آلودگی نے بے حد نقصان پہنچا دیا ہے ۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہماری بٹیا ہم سے محبت کرتی ہیں تو ہم بے تکیُ بات بھی کریں تو واہ کرتیں ہیں لوگ کہیں گے یہ تو اقربا پروری ہو گئی :):):):):)
یہ تو ہے مگراپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں اپنے کانوں سے سنتے ہیں تو لکھیں گے بھی اپنے دل ہی کی نا۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تو محترمہ گُلِ صاحبہ کیسا لگ رہا ہے ادیبہ بن کے ہماری ایک بہت پیاری دوست کا نام ادیبہ ہے مگر وہ ڈاکٹر ہیں اُنکو بھی بلاتے ہیں اُردو محفل میں
ٹھیک لگ رہا ہے لیکن ابھی ہم با ادب والے ادب سے واقفیت رکھتے ہیں۔ جب قلم پکڑا تو جان لیجئیے گا کہ ہم کتنے پانی میں ہیں۔ ابھی تو ہاتھوں میں سوئی اور قینچی ہی ہوتی ہے
 
عظیم

محفلین
ثمرین کو بلا لیں،
ٹھیک لگ رہا ہے لیکن ابھی ہم با ادب والے ادب سے واقفیت رکھتے ہیں۔ جب قلم پکڑا تو جان لیجئیے گا کہ ہم کتنے پانی میں ہیں۔ ابھی تو ہاتھوں میں سوئی اور قینچی ہی ہوتی ہے
اس کے ہاتھ میں دیگچی ہوتی ہے
 
سیما علی

لائبریرین
چائے پلائیں پھر آپ۔۔ ۔۔۔۔۔

ٹھیک لگ رہا ہے لیکن ابھی ہم با ادب والے ادب سے واقفیت رکھتے ہیں۔ جب قلم پکڑا تو جان لیجئیے گا کہ ہم کتنے پانی میں ہیں۔ ابھی تو ہاتھوں میں سوئی اور قینچی ہی ہوتی ہے
کیونکہ باادب آپ بہت ہیں اور ادب سے بھی تعلق رکھنے والوں کی اکثریت باادب ہوتی ہے ۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
رحمتیں پروردگار کی بے شمار ہیں ہم شمار ہی نہیں کرسکتے ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top