گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب اس سے زیادہ تعریف کی اپنی تو اپنے منہ میاں مٹھو بننے کا طعنہ دینے والوں کی بھیڑ لگ جائے گی اور ہم ٹہرے تنہائی پسند۔ بھیڑ سے گھبراتے ہیں۔ ہاں تو دھڑلے سے ہی کرنا چاہئیے تا کہ دہشت چھائی رہے اپنی۔
 

سیما علی

لائبریرین
vO8t0mN.jpg
جلدی سے آئیں بٹیا ہمارے بکروں کو دیکھیں اتنے معصوم ہیں ۔۔۔۔۔
 
Top