سیما علی
لائبریرین
جی آپا آ گئے ہم۔ استاد محترم بھلا معذرت کی کیا بات۔۔۔ سب مل جل کر رہیں گے تو محفل جمے گی نا۔
چائے پیجیے گا ابھی ابھی بنائی ہے بٹیا!!!!!!!!
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
جی آپا آ گئے ہم۔ استاد محترم بھلا معذرت کی کیا بات۔۔۔ سب مل جل کر رہیں گے تو محفل جمے گی نا۔
دار چینی بھی ڈالتے ہیں ہم صبح کی چائے میں ۔۔۔۔حلق سے اترتی ہی نہیں میٹھی چائے تو،سیما آپی بھی میری طرح چینی کے بغیر چائے پیتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔
یقیناً مزیدار چائے ہوگی۔
ڈارک یا لائٹ ؟ کیا پسند کرتی ہیں آپا آپ؟ دونوں میں سے زیادہ ؟دار چینی بھی ڈالتے ہیں ہم صبح کی چائے میں ۔۔۔۔
رسک Rusk ہوں ساتھ اور ڈارک چائے ۔۔۔شکر بالکل نہیں ہم بہت شکر پیتے تھے پر ہمارے بیٹے نے پھیکی چائے کا مزا ایسا لگایا کہ اب اگر غلطی سے کوئی شکر ڈال دے تو بالکل مزا نہیں آتا ۔۔۔ایک زمانے میں تو رضا نے ہمیں Addictive کردیا تھا فلیورڈ ٹی کا ۔۔۔۔۔پھر اللّہ اللّہ کر کے اس Addiction سے جان چھوٹی ۔۔۔۔۔ڈارک یا لائٹ ؟ کیا پسند کرتی ہیں آپا آپ؟ دونوں میں سے زیادہ ؟
ظہور نرگس و گل جلوہ سمیع و بصیرسیما جی فارسی داں ہیں، واہ!!!
عجیب بات ہے نا۔۔ ہمیں اپنا ذکر کیسے کھینچ لاتا ہےظہور نرگس و گل جلوہ سمیع و بصیر
کیا کہہ رہیے ہیں استاد محترم پھر ہم جیسے کہاں جائیںفارسی تو جو کبھی تھوڑی پڑھی تھی وہ تو بچپن میں ہی بھول گیا اب تو بس تیل بیچ رہا ہوں