عادت ہو گئی نا اب تو سر ٹکرانے کی۔۔۔ پرسوں پھر سے بستر سے اترتے ہوئے کندھے کی وجہ سے بیلنس نہ رہا۔ فزیو تھراپی اور ایکسر سائز تو ابھی کافی ٹائم چلے گی۔طبیعت کیسی ہے اب تمہاری گُلِ یاسمیں ، مطلب کندھے اور سر کی تکلیف۔ فزیو تھیراپی کب تک چلے گی؟
غلط نہیں ہوں تو میں نے ایک بات نوٹ کی ہے کہ جس جگہ چوٹ لگی ہو وہاں بار بار لگتی رہتی ہے۔ میرے بائیں بازو پر رگڑ تھی۔ لیکن اکثر ایسا ہو جاتا ہے کہ اس جگہ کوئی نہ کوئی چیز لگ جاتی ہے یا میں ہی اس پر وزن ڈال دیتا ہوں!
کبھی کبھی اتفاق سے بھی ایسا اتفاق ہو جاتا ہےغلط نہیں ہوں تو میں نے ایک بات نوٹ کی ہے کہ جس جگہ چوٹ لگی ہو وہاں بار بار لگتی رہتی ہے۔ میرے بائیں بازو پر رگڑ تھی۔ لیکن اکثر ایسا ہو جاتا ہے کہ اس جگہ کوئی نہ کوئی چیز لگ جاتی ہے یا میں ہی اس پر وزن ڈال دیتا ہوں!
لوگ اسی طرح وہموں میں گرفتار ہوتے ہیں شایدکبھی کبھی اتفاق سے بھی ایسا اتفاق ہو جاتا ہے
ہمارا وعلیکم السلام بھیاوجی کا سب کو السلام علیکم۔
پھربٹیا کو ہم ایسے تو خدا حافظ نہ کہنے دیں گے اب ہماری مرضی سے جائیں گی!!!!!!السلام علیکم ہماری طرف سے بھی۔۔۔۔۔ اور ساتھ ہی اللہ حافظ ۔۔۔دعاؤں میں یاد رکھئیے گا۔