ثابت قدمی ہو درخت میں تو نئی شاخیں نکال لے گا ۔ فکر کی بات نہیں ۔ٹوٹ گئی ہیں کچھ ٹہنیاں درختوں کی ، آندھی کے ساتھ
جی بھائی آپ نے درست کہاثابت قدمی ہو درخت میں تو نئی شاخیں نکال لے گا ۔ فکر کی بات نہیں ۔
چلو بھئی پھر ایک اور بات کہو ۔جی بھائی آپ نے درست کہا
خبردار۔ وجی بھیا آپ نے خواتین کی جگہ حضرات کو دینے کی کوشش کی ہے، یہ اچھی بات نہیںحضرات و خواتین۔
کیا ہورہا ہے۔؟؟
سمندر تو تم نے خالی کر ہی دیا ہو گا اب تک!ریت کے گھروندے بنا کر اگر ان پر سیمنٹ کا لیپ کر دیا جائے۔۔ تو کیا پھر بھی سمندر کی لہریں انھیں ساتھ بہا لے جاتی ہیں ؟؟؟؟
شکر ہے کہ آپ بھی آئے۔۔۔۔ ذرا مدد کیجئیے نا آپ بھیسمندر تو تم نے خالی کر ہی دیا ہو گا اب تک!
صبح آ سکتا ہوں میں تو!شکر ہے کہ آپ بھی آئے۔۔۔۔ ذرا مدد کیجئیے نا آپ بھی