اب کون بتائے گا جسے پتہ ہو کون سی مووی ہے۔
سیما علی لائبریرین جولائی 23، 2021 #27,062 سم الله الرحمن الرحيم. سے دن کا آغاز ۔۔۔آداب اُردو محفلین کی خدمت میں اور عید کا تیسرا دن مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔
سم الله الرحمن الرحيم. سے دن کا آغاز ۔۔۔آداب اُردو محفلین کی خدمت میں اور عید کا تیسرا دن مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔
سید عاطف علی لائبریرین جولائی 23، 2021 #27,063 پہلا دن دوسرا دن اور تیسرا دن ۔ سب اچھے گزرے اللہ کے فضل سے۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین جولائی 23، 2021 #27,065 ٹُکر ٹُکر دیکھتے رہے در و دیوار کو۔۔۔ سونا سونا لاگے ہے سب
سید عاطف علی لائبریرین جولائی 23، 2021 #27,067 جا کے خود ہی بنا لایا میں چائے ۔ ثمرین تو سو رہی ہوگی۔
وجی لائبریرین جولائی 23، 2021 #27,068 چلیں کوئی بات نہیں اسی بہانے ہمیں بتا چلا کہ آپ چائے بنا لیتے ہیں۔
سید عاطف علی لائبریرین جولائی 23، 2021 #27,069 وجی نے کہا: چلیں کوئی بات نہیں اسی بہانے ہمیں بتا چلا کہ آپ چائے بنا لیتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حکم دینے سے بہتر ہے خود ہی بنالی جائے ۔
وجی نے کہا: چلیں کوئی بات نہیں اسی بہانے ہمیں بتا چلا کہ آپ چائے بنا لیتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حکم دینے سے بہتر ہے خود ہی بنالی جائے ۔
وجی لائبریرین جولائی 23، 2021 #27,070 سید عاطف علی نے کہا: حکم دینے سے بہتر ہے خود ہی بنالی جائے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیال تو اچھا ہے جناب۔
سید عاطف علی نے کہا: حکم دینے سے بہتر ہے خود ہی بنالی جائے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیال تو اچھا ہے جناب۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین جولائی 23، 2021 #27,073 ذرا طوطوں کے پنجرے صاف کر لیں کسوٹی شروع کرنے سے پہلے۔۔۔۔ پھر کسوٹی کا ڈرامہ ہی دیکھیں گے
گُلِ یاسمیں لائبریرین جولائی 23، 2021 #27,076 ژالہ باری کا تو کوئی امکان نہیں اب اکتوبر تک۔۔۔۔ اس کے بعد ہر طرف سفیدی ہی سفیدی۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین جولائی 24، 2021 #27,080 ضرور ضرور۔۔۔ صبح بھی خیر کی ہو اور شام بھی۔ ہر لمحہ خیر و عافیت اور اللہ پاک کی خوشنودی میں گزرے۔ آمین
ضرور ضرور۔۔۔ صبح بھی خیر کی ہو اور شام بھی۔ ہر لمحہ خیر و عافیت اور اللہ پاک کی خوشنودی میں گزرے۔ آمین