سیما علی
لائبریرین
حلوا اور چائے دونوں ہم نے بنایا ہےچائے بنانے کی ذمہ داری آج کس کی ہے؟
حلوا اور چائے دونوں ہم نے بنایا ہےچائے بنانے کی ذمہ داری آج کس کی ہے؟
ژالہ باری ہمیں بہت اچھی لگتی ہے پر جلی کٹی باتوں کی نہیں بٹیا ۔۔۔۔۔زندگی میں سب سے زیادہ ضرورت دعاؤں ہی کی ہوتی ہے سیما آپا۔
ضرر نہ پہنچے کبھی آپکو دعائیں ہماری ہیں آپکے ساتھ ہر پل۔۔۔۔صدقے جائے گُل آپ پر آپا۔۔۔ آپ ہمیشہ ہماری ہمت بڑھاتی ہیں۔
لکھتے ہیں جب آپ ہمارا نام تو اُستادِ محترم ہمیں بہت اچھا لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔گرما گرم چائے پیتے ہوئے ہوائی حلوہ بھی کھا رہا ہوں ساتھ میں سیما جی کا بنایا ہوا!