گفتگو میں بھی کاف اور قاف کا خیال رکھنا چاہیے ورنہ مزہ نہیں آتا۔"ک" کی آواز میں اور اس "ق" کی آواز میں بہت بڑا فرق ہے، اس "ک" کی آواز سمائلی فیس کے ساتھ ادا کی جاتی ہے جبکہ "ق" کی آواز منہ میں ہوا بھر کر حلق کے پچھلے حصے سے ادا کی جاتی ہے، تجوید کے رولز کے مطابق
میرا مراسلہ دیکھیے اور ترتیب کا اندازہ لگایئے ۔احباب یہ کون سا کھیل چل رہا ہے؟