ام عبدالوھاب
محفلین
ٹماٹو کیچپ کے ساتھ کچے قیمے کے کباب۔۔۔۔۔واہ واہ
بہت مزے کے ہیں۔انجوائے کریں ابھی چائے بھی آتی ہے۔
بہت مزے کے ہیں۔انجوائے کریں ابھی چائے بھی آتی ہے۔
چائے تو ہم کب کی چھوڑ چکے کچھ اور ہوجائے۔تو اب چائے پیش کی جائے ؟ کیا خیال ہے ؟
حضرت چائے بھی کوئی چھوڑنے والی چیز ہےچائے تو ہم کب کی چھوڑ چکے کچھ اور ہوجائے۔
خیال سے کہیں آپ کو بھی چھوڑنی نہ پڑھ جائےحضرت چائے بھی کوئی چھوڑنے والی چیز ہے
رکتے تو اس ڈر سے بھیا ہم بھی ہیں پر اس چکر میں کبھی لو ہو جاتی ہےڈر تو ہے کہ چینی چھوڑنی نہ پڑ جائے۔ کیونکہ ہماری فیملی میں بہت سوں کو حتی کہ میری والدہ کو بھی شوگر ہے
رکیئے بھیا۔۔۔۔۔۔ترتیب بگڑ گئیٹماٹر کا سوپ بھی ہے اگر خواہش ہو تو...
زبردست ہوگا اگر آپ نے بنایا ہوگا۔ٹماٹر کا سوپ بھی ہے اگر خواہش ہو تو...
سر جی ترتیب تو ٹھیک چل رہی ہےثابت ہوا کہ سیما علی اور محمد عبدالرؤوف نے گڑبڑ کرنے کی کوشش کی تھی!