سید عاطف علی
لائبریرین
شاندار ۔ اب تک الف بے کے چھے سات سو دور ہو چکے ہوں گے اس دھاگے میں ۔ کیا خیال ہے ؟
کیا مطلب؟آپ کو سزا سنا دینی چاہیے تھی مجھے
گڑبڑ ہو گئی شاید، لیکن ایک بات نوٹ کر لیں کہ میرا اشارہ آپ کی جانب بالکل بھی نہیں تھا، بلکہ مجھے تو معلوم ہی اب ہوا ہے کہ آپ نے بھی طوطے رکھے ہوئے ہیں!!کیا مطلب؟
کیا ہمیں آپ کو سزا سنانی چاہئیے تھی؟
یہ تو "الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے" والا معاملہ ہو جاتا نا
لو جی ۔ یہ کیا بات ہوئی کہ آپ کو معلوم ہی نہ تھا۔۔۔ ہمارے پاس تو 23 طوطے ہیں۔ ایک بلا ہے۔ دو بندر تھے۔ اور چار کبوتر بھی۔گڑبڑ ہو گئی شاید، لیکن ایک بات نوٹ کر لیں کہ میرا اشارہ آپ کی جانب بالکل بھی نہیں تھا، بلکہ مجھے تو معلوم ہی اب ہوا ہے کہ آپ نے بھی طوطے رکھے ہوئے ہیں!!
مرغیاں نہیں ہیں؟ ویسے کبوتروں کا مجھے بھی شوق تھا بچپن میں۔ اب بھی ہے لیکن ابھی جگہ نہیں ہے جہاں رکھ سکوں۔ چوزے البتہ رکھے ہوئے ہیں۔لو جی ۔ یہ کیا بات ہوئی کہ آپ کو معلوم ہی نہ تھا۔۔۔ ہمارے پاس تو 23 طوطے ہیں۔ ایک بلا ہے۔ دو بندر تھے۔ اور چار کبوتر بھی۔
نہیں مرغیاں نہیں ہیں۔ اگلے سال ان شاء اللہ سمر پیریڈ میں رکھیں گے۔ اچھی تو لگتی ہیں مگر رکھی نہیں ہیں بوجہ سردی۔مرغیاں نہیں ہیں؟ ویسے کبوتروں کا مجھے بھی شوق تھا بچپن میں۔ اب بھی ہے لیکن ابھی جگہ نہیں ہے جہاں رکھ سکوں۔ چوزے البتہ رکھے ہوئے ہیں۔
وہاں سردی کے حساب سے ہی کوئی قسم ہو گی مرغیوں کی! لوگ رکھتے ہی ہوں گےنہیں مرغیاں نہیں ہیں۔ اگلے سال ان شاء اللہ سمر پیریڈ میں رکھیں گے۔ اچھی تو لگتی ہیں مگر رکھی نہیں ہیں بوجہ سردی۔
ہوتی تو ہو گی۔ لیکن ہم صرف سمر میں رکھنا چاہتے ہیں۔ اب کون مرغیوں کے لئے بھی لحاف رضائیوں کا انتظام کرے۔ شور بھی تو کریں گی نا۔وہاں سردی کے حساب سے ہی کوئی قسم ہو گی مرغیوں کی! لوگ رکھتے ہی ہوں گے
پیارے وجی بھیا وعلیکم السلامبھائیو، بہنو، بزرگواور بچو
السلام علیکم۔