لاريب اخلاص
لائبریرین
ضبط کرنا نہ کبھی ضبط میں وحشت کرنا
اتنا آساں بھی نہیں تجھ سے محبت کرنا
ایوب خاور
اتنا آساں بھی نہیں تجھ سے محبت کرنا
ایوب خاور
ضرر سے بچ گئے ہیکرز کے بس یہی بڑی بچت ہے ۔۔۔۔صبر بہت کرنا پڑا ہو گا نا۔۔۔ ہمارے پاس البتہ محفل جمعہ کے روز سے ٹھیک ہے۔
طوطے کیسے ہیں بٹیا اور آپکی طبعیت کیسی ہے !صبر بہت کرنا پڑا ہو گا نا۔۔۔ ہمارے پاس البتہ محفل جمعہ کے روز سے ٹھیک ہے۔
عین ممکن ہے کہ آپ سیدھا نوٹیفیکیشن سے یہاں تشریف لائے ہوں گےظلم ہو گیا یہ تو، میرے پاس اتنا ہی صفحہ لوڈ ہوا کہ ض کا ہی نمبر تھا لیکن ض سے دو دو مراسلے آدھے گھنٹے قبل اور اگلے صفحے پر ہو چکے!
فائدہ ہوتا ہے نٹ کھٹ دوست کا بھی، دل بہلائے رکھتا ہےغزوہِ میری ایک دوست کا نام ہے لیکن وہ ہے بہت نٹ کھٹ
کچھ قربانی بھی دینی پڑتی ہے دوستی کو نبھانے میں ۔قسمت سے دوست ملتے ہیں کیا؟
وہ فریب خوردہ شاہیں کہ پلا ہو کرگسوں میںنہ کریں۔۔ استاد صاحب نے آپ کی بیت بازی دیکھ لی تو آپ کی بھی کلاس لگ جائے گی
اب آپ بھی میرے ساتھ ڈانٹ کھائیں گے ۔یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے۔ جنہیں تو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی
بھائیوں کو اکیلے چھوڑ دینا بھی تو اچھا نہیں نااب آپ بھی میرے ساتھ ڈانٹ کھائیں گے ۔