ام عبدالوھاب
محفلین
بے فکر رہیں بھائی۔۔۔۔۔ آپ دونوں کو ہی ڈانٹ نہیں پڑے گی
تو آواز دے کر بلاوں؟پٹائی تو ان کی ہونی چاہیے جو غیر حاضر ہوں ہم تو کلاس میں موجود ہیں نا
ثابت قدم رہنے والوں کو ملیں گی یا سب کو ؟ٹافیاں بانٹ رہے ہیں باہر سب۔
حواس باختہ تو نہیں ہو گئی ہو بہناپانی رے پانی مت کر نادانی۔۔۔۔
خراب کی تھی ترتیب۔۔۔ مگر ٹھیک بھی تو کر دی ساتھ ہی۔حواس باختہ تو نہیں ہو گئی ہو بہنا
درستی کر دی تو اچھا کیا۔۔۔ لیکن پہلے خراب ہی کیوں کیا یہ بتاو؟؟؟خراب کی تھی ترتیب۔۔۔ مگر ٹھیک بھی تو کر دی ساتھ ہی۔
ڈال کا ناشتہ کر لیا کیا ؟رکھیا اے ماہی دا سنبھال کے رومال میں۔۔ کدی لاواں اکھیاں تے کدی سینے نال میں
یہ لیں سنبھالیں محفل۔۔۔ ہم چلے۔۔
راتاں میریاں بنا کے رباں ہنیریاں تے آساں والے تارے ڈوب گئے۔
ڈگمگا گیا تھا دماغ۔۔۔ کام بھی کچن کا ساتھ ۔۔اور کلاس بھی ہے۔۔۔ ابھی تو چائے پینے بیٹھے تو دو چار مراسلات کر لئے۔ واپسی تک کے لئے۔۔۔۔محفل کا خیال رکھئیے گا۔
ڈال کا ناشتہ کر لیا کیا ؟
ژرف بینی سے شاید نہیں دیکھا آپ نےڈال کا ناشتہ کر لیا کیا ؟
ڑے کا ناشتہ تھا ۔ اچھا ۔ او کے ۔زبان بالکل فلمیانہ ہے
سب کو چاہیئے مراسلہ بھیجنے سے پہلے ریفریش کر لیا کریں،تاکہ ترتیب خراب نہ ہوژرف بینی سے شاید نہیں دیکھا آپ نے