سید عاطف علی
لائبریرین
شادباش!!! بٹیا ! اچھی ترکیب ہے ۔سب کو چاہیئے مراسلہ بھیجنے سے پہلے ریفریش کر لیا کریں،تاکہ ترتیب خراب نہ ہو
شادباش!!! بٹیا ! اچھی ترکیب ہے ۔سب کو چاہیئے مراسلہ بھیجنے سے پہلے ریفریش کر لیا کریں،تاکہ ترتیب خراب نہ ہو
ظلم مت کیجیئے طوطے پرطوطا کے املا پر جو جھگڑا ہے اس کا اہلِ علم کیا کہتے ہیں؟
عبدالروؤف بیچارہ کسی پر کیا ظلم کرے گاظلم مت کیجیئے طوطے پر
علی الاعلان کہتا ہوں طوطے کا قافیہ دیا شنکر نسیم نے غوطہ باندھا ہے ۔ظلم مت کیجیئے طوطے پر
کب ایسا ہوا؟ اللہ خیر کرے ۔فوراً ہی بیڈ ہلنا شروع ہو گیا،،،،،لگتا ہے زلزلہ آرہا ہے
لبِ سڑک گھر بنوانے کا یہ بھی ایک نقصان ہےگزر رہاتھا شاید کوئی ہیوی کنٹینر گھر کے قریب سے۔۔۔۔۔۔۔ شاید اسی لئے بلڈنگ ہلنے لگی۔
نیا پاکستان زیرِ تعمیر ہے، فکر نہ کریںملک کے حالات کب ٹھیک ہوں گے اللہ جی!