سید عاطف علی
لائبریرین
تو کہو پھر ۔۔۔ تو نشان عزم عالی شان ۔
دن ہوگئے اب تو بڑے کراچی کا موسم بہت اچھا ہے بٹیاحلوہ کھانے کا موسم نہیں ہے،گرمی بہت ہے
زبردست آئیڈیا ہے یہ نا۔۔۔ ہم بھی سوچ رہے تھے کہ زندگی میں کسی چیز کی کمی کمی سی لگ رہی ہے۔۔۔ وہ حلوہ ہی تو تھا ۔ حلوہ کا جلوہ دیکھنا ہی پڑے گا آج تو۔خیر،گل یاسمیں تو حلوہ کھا سکتی ہیں،کیونکہ وہاں تو ٹھنڈ ہی ہے