ام عبدالوھاب
محفلین
ٹاہلی کے بہت درخت لگے ہوتے تھے ہماری زمینوں پر
ثقافت وہاں کی سرائیکی ہے۔۔۔۔پنجانی اور سرائیکی دونوں بولی جاتی ہیںٹھیک فرمایا آپ نے۔۔۔۔ ویسے ام عبدالوھاب بہنا یہ منکیرہ میں کون سی زبان بولی جاتی ہے؟
خود اپنا بتائیں کیا آپ سرائیکی بول سکتی ہیں؟چنے کی فصل وہاں بہت ہوتی ہے۔۔۔۔
چلو اچھا ہوا تم بھول گئے۔۔ اک بھول ہی تھا میرا پیار۔۔ او ساجنا
دبک کے بیٹھ گئیں کیا؟؟؟حوالات میں ڈالنا پڑے گا اب بیت بازی کرنے والوں کو
ڈاڈھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خود اپنا بتائیں کیا آپ سرائیکی بول سکتی ہیں؟
ذرا مصروف ہو گئے تھے بھابی کے ساتھ بات میں۔۔ ہم اور بیٹھ ہی نہ جائیں دبک کر۔۔۔دبک کے بیٹھ گئیں کیا؟؟؟
رلا دیا مجھے تو۔۔۔ڈاڈھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نہیں بھائی۔سب بہن بھائی بول لیتے ہیں ،مگر مجھے نہیں اتی۔۔۔۔ مجھے پسند ہی نہیں۔
زلزلہ سا میں نے اپنے ذہن و دل میں محسوس کیا کہ اللہ خیر کرے یہ کون سی بھابی سے بات کر آئی ہیںذرا مصروف ہو گئے تھے بھابی کے ساتھ بات میں۔۔ ہم اور بیٹھ ہی نہ جائیں دبک کر۔۔۔
سانس ہماری اٹک رہی ہے۔۔ ان پہیلیوں سےژالہ بھاری جس بھائی کے سر ہوئی۔۔۔ سمجھ جائیے گا کہ انھی والی سے گفتگو فرمائی ہے ہم نے۔