غم کی کوئی بات نہیں میں نے ابھی ابھی چپل کباب کھا لیا ہےعظیم کو شاید یہ معلوم نہ ہو کہ اس وقت یہاں بھی گہرے بادل چھا گئے ہیں۔ ابھی برسے کہ برسے۔ مگر پکوڑے پھر بھی نہ بنائیں گے ہم۔
غم کی کوئی بات نہیں میں نے ابھی ابھی چپل کباب کھا لیا ہےعظیم کو شاید یہ معلوم نہ ہو کہ اس وقت یہاں بھی گہرے بادل چھا گئے ہیں۔ ابھی برسے کہ برسے۔ مگر پکوڑے پھر بھی نہ بنائیں گے ہم۔
لولی۔۔۔۔ بہت خوبصورتفکر ہم نہیں سوار کرتے ذہن پر۔۔۔ آپ یہ دیکھئیے کتنے گہرے بادل چھائے ہیں۔۔۔ برسنے والے جیسے۔
منکیرہ کیا؟
نہیں بھیا! ایسا تو نہ کہیں۔۔۔۔۔ بھئی میرا شہر ہےمنکیرہ کیا؟
وہ میں کوئی اعتراض تو نہیں کر رہا تھا۔ منکیرہ کسی علاقے کا نام سنا ہوا نہیں تھا نا اسی لیے پوچھ رہا تھانہیں بھیا! ایسا تو نہ کہیں۔۔۔۔۔ بھئی میرا شہر ہے
میری جائے پیدائش
پاکستان میں تاریخی مقامات کا بالکل خیال نہیں رکھا جاتابھائی ،قلعہ تو اب ختم ہوگیا ہے