فلک شیر

محفلین
تو لیجیے اب ہم سوتے ہیں ، صبح کالج جانا ہے اور ڈھیر سارے پرچہ جات بھی چیک کرنے ہیں انشاءاللہ۔
فی امان اللہ
السلام علیکم
 

طارق شاہ

محفلین
حافظ حبیب الله پراچہ ، پراچہ ٹیکسٹائل مل کے مالک اور سیف الله پراچہ کے والد تھے
دور ایوبی میں کراچی پولیٹکس میں فعال تھے ، سیف الله پراچہ بلوچستان کے صوبائی
وزیر رہ چکے ہیں
 
Top