یہ ،ہم پکانے یا تیار کرنے والے پر چھوڑتے ہیں کہ وہ لکڑیوں پر پکائے یا گیس یا الیکٹرک کے چولھے پر
ہمیں تو کسی طرح سے بھی پکا کھانا جو صاف ، خوش ذائقہ اور حفظان صحت کے اصولوں پر پکایا گیا ہو مرغوب ہے
رہی بات لکڑی یا لکڑیوں کی تو حقیقت کچھ یوں ہے کہ کسی کی زندگی
لکڑیوں پر پکاتے گزرتی ہے اور کسی کی زندگی لکڑیاں کھاتے
یعنی اس کے اور اس سے ، کھانے پکانے کا انسانی تعلق یا نسبت کہیں
بہت ہی پرانا اور اٹوٹ ہے
ہاں جی !