طارق شاہ

محفلین
صابن کیا نائیلون کا بھی ہوتا تھا، یا اب بھی ہے ؟
پچھلے گرمیوں کی چھٹیوں میں ایک عمر رسیدہ خاتون سے
عید کی تقریبات میں ملاقات ہوئی تھی ، موصوفہ کولوراڈو
میں مقیم اپنےبیٹوں سے ملاقات کرنے آئیں تھیں سے ہی پتہ چلا
بقول ان کے وہ تو نائیلون کے صابن سے ہی نہاتی تھیں اور کپڑے دھونے
کے لئے بھی وہی صابن استعمال کرتی تھیں

زلفی شاہ صاحب ویلکم بیک :)
 

طارق شاہ

محفلین
ظاہر ہے پوچھتے مگر پہلے یہ تو پتہ چلتا ہمیں کہ آیا یہ ہےبھی۔
یا تھا کبھی یہ یا نہیں ، نائیلون صابن جھاگ تو نہیں بناتا ہوگا
خیالی لگا ہمیں
 

الف عین

لائبریرین
لکڑیاں جل رہی ہیں صحن میں، مگر ہاتھ تاپنے کے لئے نہیں۔ یہاں محبوب نگر میں آج ایک دعوت ہے، کھانا پکانے کے لئے
 
Top