ظاہر کی آنکھ سے سب کچھ نہیں دکھائی دتیا ۔۔۔۔۔۔
غنیمِ وقت کو بھی آپ دل کی آنکھ سے دیکھ سکتے ہیں۔۔۔۔عین ممکن ہے کہ آپ دل کی بات کر رہی ہوں!
قاعدے قرینے سے فیشن بھی کرنا چاہیے ۔۔۔بے تکے فیشن بھی اچھے نہیں لگتے ۔۔۔۔یہ شوبزنس کےلوگ کریں تو ٹھیک ہے عام لوگوں پر کبھی کبھی اچھے نہیں لگتے۔۔۔فیشن کا دور دورہَ ہے آجکل
نان خطائی خلیفہ کی ہمیں بہت پسند ہیں عظیم میاں
لاہور کی سوغات ہے جو کراچی میں بے حد مقبول ہے
ہمارے میٹرک میں اکیڈمی کے استاد وہ ماشاء اللہ تین چار بھائی ہیں ان کا اپنا کام تھا نان خطائی کا۔ محلوں میں چھوٹی موٹی پرچون کی دکانوں پر بیچتے تھے۔ لیکن اتفاق سے کبھی میں نے کھا کر نہیں دیکھیواہ آپا !!! نان خطائی کی ایجاد کا قصہ یہ ہے کہ نان میں غلطی سے شکر پڑ گئی اور غلطی سے ایک میٹھی چیز خوش ذائقہ بن گئی سو اس کا نام نان خطائی پر گیا ۔
بھیا یہ ہے خلیفہ کی نان خطائیواہ آپا !!! نان خطائی کی ایجاد کا قصہ یہ ہے کہ نان میں غلطی سے شکر پڑ گئی اور غلطی سے ایک میٹھی چیز خوش ذائقہ بن گئی سو اس کا نام نان خطائی پر گیا ۔
پر آئیڈیا بُرا نہیں تھابھیا یہ ہے خلیفہ کی نان خطائی