گُلِ یاسمیں
لائبریرین
فکر و فن کو نئی فضاؤں میں پروان چڑھانے کے لئے نئے بال و پر چاہئیے ہوتے ہیں ورنہ سب لاحاصل رہتا ہے ۔
لامحدود سی سوچیں ہیں جو گھیرلیتی ہیں لیکن درود پاکﷺ کا ورد بہت صبر اور حوصلہ بخشتا ہے۔ انسان ہیں نا ۔۔۔ وقت لگے گا ابھی مگر سنبھل ہی جائیں گے۔کیسی ہیں آپ گل یاسمین ؟
آپ کے بھائی کی وفات کا بہت دکھ ہوا
موت برحق ہے آپا ۔۔۔ بس وقت کڑا ہے کہ پاس موجود نہ تھے کہ جلدی صبر آ جاتا۔ شاک کی سی کیفیت ہے فی الحال لیکن امید ہے کہ جلدی سہہ جائیں گے یہ صدمہ بھی۔گُلِ یاسمیں بٹیا اللّہ آپکو صبر جمیل عطا فرمائے ۔یہاں ایسا لگتا ہے الفاظ بے معنی ہیں بس پروردگار سے دعا ہے وہ آپکو اور لواحقین کو ہمت عطا فرمائے آمین
اللہ پاک آپ کی مدد فرمائیں۔ اور آپ کو حوصلہ عطا فرمائیں۔ یہ تو نظامِ قدرت ہے جو آیا ہے اُس نے جانا ہی ہے۔ ایک دن ہم نے بھی چلے جانا ہے۔موت برحق ہے آپا ۔۔۔ بس وقت کڑا ہے کہ پاس موجود نہ تھے کہ جلدی صبر آ جاتا۔ شاک کی سی کیفیت ہے فی الحال لیکن امید ہے کہ جلدی سہہ جائیں گے یہ صدمہ بھی۔
پروردگار کے حضور دعا ہے وہ آپکو حوصلہ عطا فرمائے۔۔۔ماں جائے کو کھونا بہت بڑا غم ہے ۔۔۔ہمارے پاس الفاظ کم ہیں اس غم پر۔۔۔۔۔موت برحق ہے آپا ۔۔۔ بس وقت کڑا ہے کہ پاس موجود نہ تھے کہ جلدی صبر آ جاتا۔ شاک کی سی کیفیت ہے فی الحال لیکن امید ہے کہ جلدی سہہ جائیں گے یہ صدمہ بھی۔
ٹماٹر کی چٹنی تو ہوتی ہی نہیں۔ چٹنی کا ٹماٹر ہوتا ہے۔ٹماٹر کی چٹنی کس نے کھانی ہے بتائیں جلدی سے ۔۔۔۔۔۔۔
حالت اچھی رہے شہر کی ۔ بارش میں ۔چہ خوب ۔کراچی میں موٹی بوندوں والی تیز بارش۔الحمدللہ