عبدالقدیر 786
محفلین
ت کے بعد ٹ اِس طرح تو لڑی بہت ہی آسان ہوجائے گی
ت کے بعد ٹ اِس طرح تو لڑی بہت ہی آسان ہوجائے گی
صحیح ہے پر آپ نے شرارت سے باز تو نہیں آنا اور اب پٹائی سے بھی بچ کے نکل جانا ہےشرارت زیادہ نہیں کرو ورنہ پٹائی ہو جائے گی ۔
طائر وہم و خیال میں بھی نہ پہنچتی کبھی کبھی آپکی شرارتضبط کروں گا اور شرارت سے دور رہوں گا۔ ارادہ تو یہی ہے ۔