سید عمران

محفلین
قتالہ چاہئے آپکو جون ایلیا کی طرح 😎😎😎😎
لائیں تو، چاہے وہی سہی۔۔۔
ایک قتالہ چاہئے ہم کو
ہم یہ اعلان عام کر رہے ہیں
 

سید عاطف علی

لائبریرین
چلو ! یوں کرتے ہیں اسے اچھا معاوضہ دے دیں گے خدمت کا ۔خوش ہو جائے گی بچی بھی۔ پھنسانے کی بات نہیں اس میں کچھ۔
اب خوش !
 
Top