عظیم

محفلین
علم طب کا ماہر اس کا فیصلہ کرے گا ۔ ہم تو یہ سمجھیں گے کہ ٹھنڈا اور گرم مل کر معتدل ہو جائیں گے ۔ ظلم کی کیا بات ہوئی بھلا اس میں ؟
واقعی آپ چائے میں ٹھنڈا شربت مکس کر کے پیو گے؟ یا ٹھنڈے شربت کے بعد گرم چائے؟
 

وجی

لائبریرین
ذکر دیسی گھی کا ہوتا تو اچھا تھا۔
مگر بناسپتی گھی میں بھی ٹھیک بن جاتا ہے۔
 
Top