ہم کو بھی صدر والی نمکو سب سے زیادہ پسند ہے ۔۔۔وجی کے خیال میں نمکو تو اچھے برنس روڈ یا پھر صدر میں اچھے ملتے ہیں۔
یہاں برنس روڈ والے نمکو کا نام بتادیجیے!!!وجی کے خیال میں نمکو تو اچھے برنس روڈ یا پھر صدر میں اچھے ملتے ہیں۔
ارے جناب فریسکو کے سامنے ہےیہاں برنس روڈ والے نمکو کا نام بتادیجیے!!!
بھاشانی؟؟؟ارے جناب فریسکو کے سامنے ہے
میں ابھی نام بھول گیا۔
پہلے سے بہتر ہوئی ہماری یاداشت آپ کے اس سوال سےبھاشانی؟؟؟
ٹھیک کہ رہی ہونگی آپتاریخ بتاتی ہے بھا شانی کا تعلق مشرقی پاکستان سے ہے ۔۔۔
ثابت ہوا کہ ہم بادام کا بھی بہترین نعم البدل ثابت ہوسکتے ہیں!!!پہلے سے بہتر ہوئی ہماری یاداشت آپ کے اس سوال سے
بلکل یہی نام ہے
جناب کی کیا بات ہےثابت ہوا کہ ہم بادام کا بھی بہترین نعم البدل ثابت ہوسکتے ہیں!!!
چلیں یہی کھلادیں، بہت بھوک لگ رہی ہے، سچ میں!!!نیو کراچی گودرا کالونی کا پلاؤ شاندار ہے
حد ہے جنابچلیں یہی کھلادیں، بہت بھوک لگ رہی ہے، سچ میں!!!
دہر میں آکے آپ کی بھوک بھوک ہڑتال پر چلی گئی ہے کیا؟؟؟حد ہے جناب
ایک تو مفتیوں کو بھوک بہت لگتی ہے۔
ڈال دی نا وجی بھائی نے آپ کی طرف سے ہونے والی دعوت کھٹائی میں!!!خدا عافیت عطا فرمائیں
ڈال دی نا وجی بھائی نے آپ کی طرف سے ہونے والی دعوت کھٹائی میں!!!
زبردستی تو نہیں ہوگاذکاوت میں آپکو ملکہ حاصل ہے ۔۔۔۔۔