محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
پنھیں کا کام ہے یہ
تعجب ہے اس لفظ پہ!!!پنھیں کا کام ہے یہ
ڈانٹ نہ پڑ جائے سیما علی آپا سے ۔۔۔ اس لئے فعال ہونا ہی پڑا۔ کیسے ہیں آپ استادِ محترم۔گُلِ یاسمیں کوفعال دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
استاد محترمکیسے ہیں آپ بھائی۔
تو اس جانب توجہ دلائی تھی آپ نے۔۔۔۔۔ سمجھ گئے ہم اگرچہ اس بیچ کئی گھنٹے گزر چکے ہیں۔سمجھنا پڑے گا آپ کو بہنا
استاد محترم
ٹوٹے نہ اس آگہی کی لڑی کبھی اللہ آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمینتو اس جانب توجہ دلائی تھی آپ نے۔۔۔۔۔ سمجھ گئے ہم اگرچہ اس بیچ کئی گھنٹے گزر چکے ہیں۔
بس مجھے تو طوطوں کا پوچھنا ہے گُلِ یاسمیں سے
ٹہنیاں ساری خراب کر دی ہیں ان طوطوں نے ہمارے ایک پودے کی۔۔۔۔ شکر ہے کہ اصلی والا نہیں تھا ورنہ ان طوطوں کی شامت آنی تھی خوبپھل کھاتے ہیں اُنکے طوطے وہ بھی گُلِ یاسمیں بٹیا کے اپنے باغ کے ۔۔۔۔