سید عمران
محفلین
ذہنی و دماغی دکھ نہ ہو آپ کو کبھی!!!دلی دکھ ہوا جب آپ سے یہ سنا
آخری تدوین:
ذہنی و دماغی دکھ نہ ہو آپ کو کبھی!!!دلی دکھ ہوا جب آپ سے یہ سنا
غور وفکر کرنے بعد اگر بندہ عمل پیرا ہو تو غلطی کی گنجائش باقی نہیں رہتی
قابل دید مناظر انسان کی جمالیاتی حس پر کیا ہی اچھا اثر ڈالتے ہیں۔فائدہ غور و فکر ہی میں ہے ۔۔۔۔
اپ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
گاگر سے پانی میٹھا ہوجاتا ہے پھر سب اچھا لگتا ہے عظیم خوش رہا کریں۔۔۔کبھی کبھی طبیعت پر بھی منحصر کرتا ہے سب، حسین مناظر بھی کچھ نہیں لگتے اگر انسان اداس ہو یا خوش نہ ہو!