سیما علی

لائبریرین
حلوے کی طرح میٹھی نہ تھی لیکن اچھی تھی کیوں کہ میں شکر منع کر دیتا ہوں ۔
ٹی بیگ کی لگی بندھی مقدار اور ایوا پوریٹڈ دودھ کی ایک ہی ذائقہ بناتی ہے ۔
درست کہا آپ نے ایواپوریٹڈ دودھ کی چائے کا ایک ہی ذائقہ ہوتا ہے ۔۔۔۔
 
عظیم

محفلین
ذکر ڈبے کے دودھ کا ہوا ہے تو حلیب یاد آ گیا، ایک زمانہ تھا جب ہمارے گھر میں چائے حلیب دودھ کی بنتی تھی۔ مِلک پیک بھی ان دنوں میں بہت مقبول تھا۔
 
الف عین

لائبریرین
سمجھ نہیں سکا، دودھ کے بارے میں کہا جا رہا ہے تو اس قسم کے ' دودھوں' کا نام بھی نہیں جانتا۔ ایواپوریٹیڈ دودھ شاید Condensed milk کو کہتے ہوں۔ ویسے یہاں UHT دودھ یعنیUltra heated دودھ استعمال کیا جاتا ہے یا Pasteurized milk ۔ مؤخر الذکر زیادہ عام ہے اگرچہ روایتی دودھ والے بھی کچھ گھروں پر لگے ہوئے ہیں
 
سید عاطف علی

شغل کے طور پر لکھا میں نے۔ پشتو زبان میں اس کا مطلب ہے ۔ بندوق ہمارا قانون۔
 
عظیم

محفلین
فقط چند ہی لوگوں کو نصیب ہوتا ہے کہ غلطیوں سے اچھی بات سیکھیں۔ اللہ تعالیٰ ہی ہیں جو انسان کے دل کو اپنی جانب راغب کرتے ہیں یا ہدایت نصیب فرماتے ہیں! بہت سے لوگوں کو تو اس بات کا بھی علم نہیں ہوتا کہ اصلاح کہتے کس کو ہیں
 
Top