سیما علی

لائبریرین
ننانوے یعنی ایک کم سو نام ہیں اللہ تعالیٰ کے
یہ نام دراصل خدائے رب ذوالجلال کی صفات کو بیان کرتے ہیں۔ انہیں أسماء الله الحسنى کہا جاتا ہے۔۔۔
السلام علیکم
اپ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

سیما علی

لائبریرین
پہلے یہ واضح کر دیا جائے کہ یہ نعتیہ مصرع ہے، ورنہ کوئی یہ نہ سمجھ لے کہ مجھ ایسے بوڑھے کے
لئے کہا جا رہا ہے!
رحمت مہربانی اور ومھر محبت کا مظہر بنا کر بھیجا ہے خداے رحمان و رحیم نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوآپ کی شان میں ارشاد ربانی ہے "وما ارسلناک الا رحمة للعالمین رحمت للعالمین
 

وجی

لائبریرین
ٹھہریں بلکل جناب ٹھہر جائیں

ایک نے غلطی کی اور پھر باقی پیچھے لگ گئے۔ اتنی بڑی چھلانگ
 
Top