سید عمران
محفلین
طائران قفس یہ کہتے ہیں کہ عالیہ سے کہیں وہ خود آکر اپنا مقصد بیان کرے!!!صعوبتيں انسان کو مضبوط بناتى ہيں۔۔ہر چيز اللہ کا کرم ہوتى ہے چاہے وہ مشکل ہى کيوں نہ ہو۔۔
ضرور ہے کہ ہمارا پيغام آپ تک پہنچ گيا۔ يہى مقصد عاليہ تھا۔۔🤣🤣🤣

کسرہ اگرلفظِ اللہ کے پہلےہوتو لفظ اللہ باریک پڑھا جائے گا جیسے بِسْمِ اللّٰہِ لِلّٰہِ قُلِ اللّٰہُمَّقلقلہ کی تعریف بھی بیان ہونی چاہے قاز اور قمری کے بعد۔۔۔
یاد رہے قلقلہ کی نہ تو غلغلہ سے کوئی رشتہ داری ہے نہ ہی لخلخہ کا خالہ خالو ہے!!!
مروت محبت اور لحاظ سے گذرے تو بڑے سے بڑا پہاڑ سر کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔لگتا تو یہ بھی ہے کہ جو عمر ہم نے گزار دی ہے وہ اک خواب ہی تھا
نہیں نہیں، یہ انہونی باتیں نہیں یاداشت کی کمزوری ہے۔۔۔گئے دنوں کى باتيں بعض اوقات بہت انہونى لگتى ہيں۔ يعنى کبھى سچ ميں ايسا ہوا تھا يا نہيں۔
اخروٹ، بادام، پستہ، چلغوزہ، کاجو، کشمش، گڑ اور تل ۔۔۔ویسے میرے لیے پستہ پلیز، بہت پسند ہے مجھ کو!