جانے کو تو چلے جائیں بہاولپور مگر بڑی بیگم کا کہنا ہے شہر سے باہر جانا ہے تو پہاڑوں پر چلیں۔۔۔بڑی بٹیا کی نظر اُتار دیں اتنی خدمت کرتیں ہیں ۔۔۔اور بہاولپور بھی ایک چکر لگا آئیں بٹیا کے لئے چار پانچ سوٹ لے آئیں اور ہمارا نماز کا دوپٹہ بھی لے لائیں ۔۔۔۔
دھنیا اور پودینہ کی چٹنی پسوائیں بڑی بٹیا سے پھر پکوڑوں سے کھائیں اور بعد میں حلوا بھی سوجی کا گرم گرم ۔۔۔حلوہ خوری مناسب ہے کیا بھیگے موسم میں؟؟؟
نیز بھیگے بدن کی خوشبو والے موسم میں کیا کیا کھایا جائے؟؟؟
طور طریقے اب بڑے شہروں میں ایسے ہی ہوگئے ہیں کہ لوگ رات گئے تک جاگتے ہیں ۔دن کے ایک بجے تک سوتے ہیں ۔۔۔۔کراچی والوں کا حال ایسا ہی ہے پر لاہور میں نہیں تھا ایسا !!!پر اُستادِ محترم ابھی کسی رشتے دار سے بات ہو رہی تھی لاہور میں پہلے شادیاں رات دیر تک نہیں ہوتیں تھیں پر اب ہونے لگی ہیں ۔۔۔۔ضروری ہے اتنی رات تک جاگتے رہنا @عظیم؟ ہمارے سوا بارہ بجے تمہارا یہ پیغام تھا!
ظاہر تو نہیں ہوا ابھی ہفتہ پہلے ہم راولپنڈی میں ہی تھے شادی جلدی ہی ختم ہوگئی۔طور طریقے اب بڑے شہروں میں ایسے ہی ہوگئے ہیں کہ لوگ رات گئے تک جاگتے ہیں ۔دن کے ایک بجے تک سوتے ہیں ۔۔۔۔کراچی والوں کا حال ایسا ہی ہے پر لاہور میں نہیں تھا ایسا !!!پر اُستادِ محترم ابھی کسی رشتے دار سے بات ہو رہی تھی لاہور میں پہلے شادیاں رات دیر تک نہیں ہوتیں تھیں پر اب ہونے لگی ہیں ۔۔۔۔
ضرور ہوتا ہے پنجاب میں صبح اور دوپہر کی شادی بلکہ ہم نے بھی لاہور میں ایک شادی صبح گیارہ بجے شرکت کی ۔۔۔۔لیکن آج کل کوڈ کے باوجود رات کو دیر تک شادیاں کراچی کی طرح ہورہی ہیں ۔۔۔دراصل ہمیں اس لئے معلوم ہے کہ بہو ہماری لاہور کی ہیں اور اُن کے خاندان میں شادیا ں اٹینٹڈ نہ بھی کریں تو تحائف تو بھجوانا ہی ہے ۔۔۔ظاہر تو نہیں ہوا ابھی ہفتہ پہلے ہم راولپنڈی میں ہی تھے شادی جلدی ہی ختم ہوگئی۔
بلکہ کچھ ہالوں میں تو دوپہر اور شام دو پروگرام ہورہے تھے ایک دن میں
عجیب سا معمول بن گیا ہے بابا، 10 بجے دوکان بند کرتے ہیں ، کبھی کبھار ساڑھے دس گیارہ بھی ہو جاتے ہیں۔ اس کے بعد گھر آ کر کھانا وغیرہ کھا کر کچھ دیر بچوں کے ساتھ کھیل کر سوتے سوتے دو بج ہی جاتے ہیں۔ لیکن کل رات شاید بلیک کافی کی وجہ سے کچھ زیادہ ہی دیر ہو گئی، صبح چار بجے تک آنکھ لگیضروری ہے اتنی رات تک جاگتے رہنا @عظیم؟ ہمارے سوا بارہ بجے تمہارا یہ پیغام تھا!
فائدہ رات کو پینے کا نہیں بلیک کافی بالکل نیند غائب کر دیتی ہے ۔۔۔۔عجیب سا معمول بن گیا ہے بابا، 10 بجے دوکان بند کرتے ہیں ، کبھی کبھار ساڑھے دس گیارہ بھی ہو جاتے ہیں۔ اس کے بعد گھر آ کر کھانا وغیرہ کھا کر کچھ دیر بچوں کے ساتھ کھیل کر سوتے سوتے دو بج ہی جاتے ہیں۔ لیکن کل رات شاید بلیک کافی کی وجہ سے کچھ زیادہ ہی دیر ہو گئی، صبح چار بجے تک آنکھ لگی