سیما علی
لائبریرین
ژالہ باری ہو یا کچھ بھی کیرالہ کی زبان سننے آپکو ضرور جانا ہے ۔۔۔کیونکہ آپکے دل میں ’لو جہاد‘ کی آگ بھڑک اُٹھی ہے 🤓🤓🤓🤓🤓🤓ذات پات میں کچھ رکھا ہو یا نہیں لیکن زبان بگڑنے سدھرنے میں کافی کچھ بن سنور جاتا ہے!!!

ضمانت ہے اچھا کھیل کامیابی کی!!!!صبحيں گزر گئيں کئى اور شاميں بھى، پر شمشاد بھيا آئے ہى نہيں اس لڑى ميں۔ کچھ کرکٹ کا ذکر ہو تو شائد آ جائيں۔ ہميں لگتا ہے کہ ملتان سلطان اس بار فاتح رہے گى۔ دل اگرچہ کراچى کے ساتھ ہے مگر اپنى ٹيم کا حال بےحال ہے۔
غضب تو یہ سب کرونا کا مچایا ہوا ہے۔ جہاں تک میں نے سنا ہے زیادہ سے زیادہ گراؤنڈ کے حساب سے پچیس فیصد لوگوں کی اجازت ہے۔ جن میں بارہ سال سے کم عمر بچوں کا داخلہ بھی ممنوع ہے۔ یعنی تقریباً فیملیز کا تو داخلہ بند ہو گیا۔عوام کی اجازت ہوتی ہے پی ایس ایل میں؟ یہاں تو بہت سے میچ بغیر عوام کے کھیلے جا رہے ہیں؟!
یہی ہے اصل حقیقت اُستادِ محترم !!!!ہم کو اسی خدا کی طرف لوٹنے کی ضرورت ہے جس نے یہ عذاب بھیجا ہے